اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے نے لاہور سے حوالہ ہنڈی کا بڑا گروہ پکڑ لیا

07 Dec 2024
07 Dec 2024

(لاہور نیوز) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے لاہور سے حوالہ ہنڈی میں ملوث بڑا گروہ پکڑ لیا۔

ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور  نے شاہ عالم مارکیٹ چوک میں کارروائی کر کے حوالہ ہنڈی کے دھندے میں ملوث ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑا۔

ملزمان میں عبدالولی، عباس خان، ظفر، سرفراز خان اور حارث خان شامل ہیں۔

ایف آئی اے ترجمان نے بتایا کہ ملزمان عبدالولی اور عباس خان سے 3 کروڑ روپے برآمد ہوئے، ملزمان سے حوالہ ہنڈی کی رسیدیں، فون اور دیگر شواہد قبضے میں لے لئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے