اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سردی رنگ جمانے کو تیار، ملک میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی

07 Dec 2024
07 Dec 2024

(لاہور نیوز) دسمبر میں سردی نے خون جمانے کی تیاریاں کر لیں، آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو گی، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، مری، اٹک، چکوال، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں بھی بادل برسیں گے۔

موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، ایبٹ آباد، خیبر اور کرم میں بھی بارش متوقع ہے جبکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سرد ہوائیں چلیں گی تاہم سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔

ادھر چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ سمیت کے پی کے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے