اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک دشمن پراپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

07 Dec 2024
07 Dec 2024

(لاہور نیوز) ریاست اور سکیورٹی اداروں کیخلاف پراپیگنڈا کرنے والوں کو گرفت میں لانے کا مشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ملک دشمن پراپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا، سکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی، وفاق اور صوبائی سطح پر ٹیموں کو گرفتاری و تفتیش کے اختیارات حاصل ہوں گے۔

ٹیموں کو پی ٹی اے اور متعلقہ اداروں کی مکمل معاونت بھی حاصل ہو گی، سائبر کرائم سے متعلق ٹیمیں وفاقی حکومت کے ماتحت کام کریں گی، ٹیموں میں سائبر سکیورٹی ماہرین بھی شامل ہوں گے۔

ذرائع  نے مزید بتایا کہ ٹیمیں ملک کے کسی بھی علاقے میں ریڈ اور گرفتاری کر سکیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے