اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مدارس بل کو روکنا آئین کے منافی ہے: حافظ حمد اللہ

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(لاہور نیوز) رہنما جے یو (ف) حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مدارس بل کو روکنا آئین کے منافی ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’ٹونائٹ ود ثمر عباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ 26ویں ترمیم میں مدارس بل شامل تھا، مدارس بل کو روکنا جمہوریت کی نفی ہے، اگر ایک طرف صدر، دوسری طرف وزیر اعظم اور بلاول بھٹو بھی ذمہ دار ہے۔

انہوں  نے کہا کہ جے یو آئی کے مدارس سے متصل بل کو ( ن) لیگ نے سپورٹ کیا ہے، 8 دسمبر کو مدارس بل کےحوالے سے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، حافظ حمد اللہ کا مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم  نے کہا ہے مسئلے کو حل کرائیں گے، 26ویں ترمیم کے بعد تو یہ ہمارے ساتھ دھوکہ ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے