اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مدارس بل صدر نے روکا وہی جواب دیں گے: افنان اللہ خان

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ مدارس بل صدر نے روکا وہی جواب دیں گے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے افنان اللہ کا کہنا تھا کہ ہماری اتحادی حکومت ہے، مدارس بل صدرمملکت کے پاس جا کر رک گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مدارس بل کےحوالے سے مشترکہ اجلاس بھی بلایا جاسکتا ہے، سیاسی لوگ ہیں بات چیت کے لیے تیار رہتے ہیں، صدر مملکت نے بل کو روکا وہ ذمہ دار اور جواب دیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے