اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سول نافرمانی تحریک کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا: شیر افضل مروت

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(لاہور نیوز) رہنما تحریک انصاف شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سول نافرمانی تحریک کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’ٹو نائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی  نے قیادت پر کبھی عدم اعتماد نہیں کیا، علی امین گنڈا پور  نے بشریٰ بی بی کو فائرنگ سے بچایا، بشریٰ بی بی کی بات کا مطلب لیڈرشپ پر الزام لگانا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کا اعتراض علی امین گنڈا پور نہیں شاید ورکرز پر ہے، علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب بشریٰ بی بی کے ساتھ تھے، ہمارا لیڈربانی پی ٹی آئی ہیں،عمران خان کی اہلیہ،بہنوں کا سیاست سےتعلق نہیں ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی فیصلہ وہی ہوگا جوبانی پی ٹی آئی کا ہوگا، سول نافرمانی تحریک کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، مطالبات ہویا کال پارٹی قیادت کودینی چاہیے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے