اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک کے بیشتر علاقوں میں 7 دسمبر سے سردی میں اضافہ اور بارش کا امکان

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے 7 دسمبر سے ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح بالائی پنجاب میں سردی میں اضافہ کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 7 اور 8 دسمبر کو راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم سمیت بالائی پنجاب کے دیگر علاقوں میں آندھی، طوفان، بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برف باری متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق سردی میں اضافہ کے ساتھ کئی مقامات پر دھند بھی پڑ سکتی ہے، دوسری جانب ضلعی انتظامیہ مری نے سیاحوں اور مسافروں سے کہا ہے کہ وہ سفر کے دوران محتاط رہنے اور موسم کی صورتحال کے مطابق سفر کا پروگرام ترتیب دیں۔

مقامی افراد اور سیاح مری کا سفر کرنے سے پہلے الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا سے موسمیاتی صورتحال سے آگاہی حاصل کریں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے