اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نوجوان مایوس ہو کر ملک چھوڑ کر باہر جا رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(لاہور نیوز) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت بند گلی میں کھڑی ہے, قوم حکمرانوں اور سسٹم سے مایوس ہو گئی ہے۔

سرگودھا میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مڈ ٹرم انتخابات مسائل کا حل نہیں ہے، آئین اور قانون کی پاسداری ہی مسائل کا حل ہے، انہوں نے کہا کہ میں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی کے ساتھ ملاقات کے لیے تیار ہوں اگر سسٹم ملنے دے تو۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان مایوس ہو کر ملک چھوڑ کر باہر جا رہے ہیں، ووٹ کو عزت دو مسلم لیگ نون کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے