اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوڈیشل کمیشن اجلاس، ملٹری کورٹس کیس کیلئےجسٹس شاہد بلال آئینی بینچ کے رکن نامزد

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(لاہور نیوز)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا ہے جس دوران ملٹری کورٹس کیس کیلئے جسٹس شاہد بلال حسین کو آئینی بینچ کا رکن نامزد کر دیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ہائیکورٹ میں ججز کی نامزدگیوں کا معاملہ 21 دسمبر تک موخر کر دیا گیا ہے، جسٹس شاہد بلال حسن کوکثرت رائےسےآئینی بینچ کاجج نامزد کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس عدنان کریم اورجسٹس آغا فیصل سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ کےججز نامزد کر دیئے گئے ہیں، اجلاس میں 26 ویں ترمیم کوفل کورٹ کے سامنے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا تذکرہ بھی ہوا، جسٹس منصور  نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت فل کورٹ کے ذریعے کرنے پر بات کی۔

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے جسٹس منصورکی رائے سے اختلاف کیا ، چیف جسٹس نے جواب دیا کہ 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کےمتعلق آئینی کمیٹی طے کرے گی، چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی رائے کی اکثریتی ارکان  نے حمایت کی۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے