اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کسی فرد کا اپنی واضح جنس کو تبدیل کرنا ناجائز ہے: اسلامی نظریاتی کونسل

05 Dec 2024
05 Dec 2024

(لاہور نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین علامہ راغب حسین نعیمی نے کہا کہ کسی فرد کا اپنی واضح جنس کو تبدیل کرنا ناجائز ہے تاہم غیر واضح جنس کا ابہام دور کر کے تعین جنس جائز ہے۔

اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین علامہ راغب حسین نعیمی کی صدارت میں ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ کسی فرد کی اپنی واضح جنس کو تبدیل کروانے کی اسلام میں سختی سے ممانعت ہے اور یہ عمل ناجائز ہے، البتہ غیر واضح جنس کا ابہام دور کرنے کیلئے اس کا تعین جائز ہے۔

علامہ راغب حسین نعیمی نے کہا کہ خنثی افراد کے لیے انٹرسیکس کا لفظ استعمال کیا جائے اور انہیں ٹرانسجینڈر لکھا یا پکارا نہ جائے، انہوں  نے واضح کیا کہ مرد کی عورت اور عورت کی مرد کی مشابہت اختیار کرنا ناجائز ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے