اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

05 Dec 2024
05 Dec 2024

(لاہور نیوز) ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل گوجرانوالہ نے کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔

حکام کے مطابق ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم ادریس احمد کو گرفتار کیا ہے، ملزم کے قبضے سے 56 لاکھ روپے پاکستانی،31 ہزار 557 امریکی ڈالرز، ایک لاکھ 5 ہزار 861 سعودی ریال، 13 ہزار 200 یورو برآمد ہوئے۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزم سے 67 ہزار 700 ترکش لیرا، ایک ہزار 585 یو اے ای درہم، ایک ہزار 535 برطانوی پاؤنڈز، 10 ہزار کورین یوآن، 161 عمانی ریال، 240 آسٹریلین ڈالرز اور 200 قطری ریال برآمد ہوئے۔

حکام کا مزید بتانا ہے کہ ملزم سے سوئس فنک، ملائیشین رنگٹ، کویتی اور بحرینی دینار بھی برآمد ہوئے، برآمد ہونے والی کرنسی کی مجموعی مالیت 2 کروڑ 70 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے، ملزم سے موبائل فونز اور چیک بکس بھی برآمد ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے