اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانے کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں بھی گونج

05 Dec 2024
05 Dec 2024

(لاہور نیوز) پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانے کے لئے برطانوی پارلیمنٹ میں بھی آوازیں بلند ہونے لگیں۔

پاکستانی نژاد برطانوی ممبر پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کر دیا، برطانوی ممبر پارلیمنٹ نے محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیکرٹری کو مراسلہ لکھ دیا۔

مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین ایوی ایشن ایجنسی نے بھی پی آئی اے سے پابندی ہٹا دی ہے، برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ بھی پی آئی اے پر پابندی ہٹائے، براہ راست پروازوں سے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو سہولت میسر ہو گی، براہ راست پروازیں نہ ہونے سے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ کو لکھے گئے مراسلہ میں کہا گیا کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو اپنے پیاروں کے جسد خاکی پاکستان آبائی علاقوں میں لے جانے کی بھی سہولت میسر آئے گی۔

مراسلہ میں مزید کہا گیا کہ پاکستان سول ایوی ایشن کے حکام کی قابلیت کے باعث یورپ میں پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ہٹانے میں مدد ملی، برطانیہ میں بھی پاکستانی ایئرلائنز کی فوری بحالی کے اقدامات کئے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے