اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی نے ماں کو جائیداد کے کاغذات واپس دلوا دیئے

05 Dec 2024
05 Dec 2024

(لاہور نیوز) جائیداد کی لالچ میں بیٹوں نے ماں سے گھر کے کاغذات چھین لئے اور ماں کو گھر سے نکال دیا۔

 ترجمان سیف سٹیز کے مطابق شہری نے نارنگ منڈی سے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر اطلاع دی، کالر  نے بتایا کہ بزرگ خاتون کو اس کے پانچ بیٹوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور کاغذات چھین کر گھر سے نکال دیا ہے، کالر کے مطابق بزرگ خاتون کی عمر تقریباً 60 سے 65 سال ہے جو میرے پاس بیٹھی ہیں۔

 ترجمان نے بتایا ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی نے شہری کو بزرگ خاتون کو اپنے پاس رکھنے کا کہا اور پولیس کو موقع پر روانہ کیا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بزرگ خاتون کی شکایت پر بیٹوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، پولیس نے فوراً بیٹوں کو گرفتار کیا اور گھر کے کاغذات بزرگ خاتون کو واپس دلوائے۔

ترجمان کے مطابق سیف سٹی ورچوئل چائلڈ سینٹر بچوں، بزرگوں اور گمشدہ اشیاء کی تلاش میں مددگار ثابت ہو رہا ہے، شہری کسی بھی گمشدگی کی صورت میں 15 پر کال کرکے 3 دبا کر ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی میں رابطہ کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے