اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی، 38 گاڑیاں بند

05 Dec 2024
05 Dec 2024

(لاہور نیوز) سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی کارروائیاں جاری ہیں۔

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کارروائی کے دوران 38 گاڑیاں بند اور 156 گاڑیوں کے چالان کئے، ٹیموں نے 6 لاکھ 50 ہزار کے جرمانے بھی کئے۔

 ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے سموگ و ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کو ہرگز نہیں چلنے دیا جائیگا، ٹرانسپورٹرز مکمل مرمت و فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر گاڑیاں ہرگز روڈ پر مت لائیں، بس ٹرمینلز پر سموگ کے تدارک ، ماحولیاتی آلودگی و ڈسٹ کی روک تھام کے لئے مسٹ کوئین کی مدد سے پانی کا چھڑکاؤ بھی کیا جا رہا ہے۔

اتھارٹی نے مزید کہا کہ شہریوں سے اپیل ہے سموگ کے باعث بننے والی گاڑیوں کی نشاندہی کریں اور ماحول دوست ہونے کا ثبوت دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے