اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کا جیلانی پارک گل داؤدی کے پھولوں سے مہک اٹھا

05 Dec 2024
05 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور کے جیلانی پارک کو رنگا رنگ پھلوں سے بھر دیا گیا، پارک گل داؤدی کے پھولوں سے مہک اٹھا۔

جیلانی پارک میں سالانہ گل داؤدی کے پھولوں کی نمائش کا افتتاح آج کیا جائے گا، پارک میں گل داؤدی کے پھولوں کی نمائش کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، ہر طرف رنگا رنگ پھولوں کا نظارہ دلکش لگنے لگا، گل داؤدی کے پھولوں کی بے شمار اقسام کو نمائش کی زینت بنایا گیا ہے۔

پی ایچ اے انتظامیہ کا کہنا ہے اس سال نمائش کو منفرد بنانے کی پوری کوشش کی جاری ہے، نمائش میں مور ، اونٹ اور تتلی کے فریموں کو پھولوں سے ڈھک دیا گیا ہے، سبز اور سفید پھولوں سے پاکستان کا جھنڈا بھی نمائش کا حصہ بنایا گیا ہے، نمائش میں رنگ برنگے پھولوں سے بگھیاں کو بھی سجایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے