اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مٹی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

05 Dec 2024
05 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مٹی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

اقوامِ متحدہ کی جانب سے ہر سال 5 دسمبر کو ورلڈ سوائل ڈے منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد صحت مند زمین کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور زمینی وسائل کو پائیدار طریقوں سے استعمال کرنے پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔

زمین کی بقا مٹی کے ساتھ اس کے ربط پر منحصر ہے، ہماری خوراک کا 95 فیصد سے زیادہ حصہ مٹی سے آتا ہے، جو غذا ہم کھاتے ہیں، جو پانی پیتے ہیں، جس فضا میں سانس لیتے ہیں، ان سب پر آلودہ زمین اثرانداز ہوتی ہے۔

ماہرین کے مطابق مٹی اچھی ہوگی تو فصلیں اور پودے اچھے رہیں گے، محکمہ زراعت کی جانب سے مٹی کی جانچ کر کے کسانوں کی معاونت کی جاتی ہے، آبادی بڑھنے کے سبب زمین آلودہ ہوتی جا رہی ہے، گٹر کا پانی بھی زمین کو خراب کر رہا ہے، عوام اور کاشت کار کو آگاہی فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

ماہر ماحولیات کا کہنا ہے کہ زمین کی صحت کا خیال رکھنا ہم سب کا فرض ہے کیونکہ صحت مند اور زرخیز زمین سے ہی اچھی فصل کی پیداوار ممکن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے