اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج رضاکاروں کا دن منایا جا رہا ہے

05 Dec 2024
05 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج رضاکاروں کا دن منایا جا رہا ہے۔

حب الوطنی اور جذبہ انسانیت سے سرشار رضا کاروں کی خدمات کو جتنا بھی سراہا جائے کم ہے، ہر سال 5 دسمبر کو خصوصی طور پر انسانیت کے ان مددگاروں کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے، پہلی بار اقوام متحدہ کی جانب سے 1985ء میں یہ دن منانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

’’پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں رضاکار کس طرح اپنا حصہ ڈالتے ہیں‘‘2024ء کا تھیم ہے۔

رضاکار کسی بھی معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں جو بلامعاوضہ بغیر کسی لالچ کے معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں، پاکستان میں بھی متعدد رضاکار تنظیمیں منظم طریقے سے اس کار خیر میں حصہ ڈال رہی ہیں، رضاکار تنظیموں سے منسلک افراد کا بنیادی مقصد لوگوں کی بے لوث مدد کرنا ہے۔

مشکل حالات سے نمٹنے کیلئے رضاکار جو کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں وہ انتہائی قابلِ تعریف ہیں، ان کی جتنی قدر کی جائے کم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے