اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلاول مولانا ملاقات، مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط نہ ہونے پر اظہار تشویش

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات۔

ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ مدارس رجسٹریشن بل کی دونوں ایوانوں سے منظوری کے باوجود صدر کے دستخط کیوں نہیں ہوئے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مدارس رجسٹریشن بل پر دستخط نہ ہونے کے معاملے پر حکومت سے بات کروں گا، مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر کامران مرتضٰی، حاجی غلام علی شریک ہوئے۔

اس موقع پر مولانا لطف الرحمان، مولانا اسعد محمود، پیپلزپارٹی کے وفد میں راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے