اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(لاہور نیوز) وزیر اطلاعات وثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پرحادثہ پیش آیا ہے، صوبائی وزیر محفوظ رہیں ۔

پارٹی ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آراو سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا ، صوبائی وزیر کے آگے والی کار ایک خاتون چلا رہی تھیں جن کے اچانک بریک لگانے سے تین گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔

صوبائی وزیر خوش قسمتی سے حادثےمیں محفوط رہیں تاہم ان کی گاڑی کو نقصان پہنچا ، عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں وزیراعلیٰ کی سکالرشپ کی تقریب میں شرکت کیلئے جارہی تھیں ۔

صوبائی وزیر پنجاب یونیورسٹی کے لیے متبادل گاڑی میں روانہ ہوگئیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے