04 Dec 2024
(لاہور نیوز) تحصیل شالیمار اور تحصیل سٹی سے 2،2 نوسرباز گرفتار کر لئے گئے۔
چاروں نوسرباز بطور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس دکانوں کو چیک کر رہے تھے، نوسرباز خود کو پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بتاتے تھے۔
نوسربازوں نے دکانوں کو سیل کر کے مالکان کو جرمانہ عائد کیا، نوسربازوں کے خلاف مقدمات کا اندراج کروا دیا گیا۔
