اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اماں کو کیا ہوگیا، بچے شادی کے فیصلے پر حیران تھے: ثمینہ احمد

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(ویب ڈیسک) سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جانب سے زائد العمری میں شادی کرنے کے فیصلے پر ان کے بچے بھی حیران ہوگئے تھے اور انہوں نے کہنا شروع کیا کہ اماں کو کیا ہوگیا۔

معروف اداکارہ ثمینہ احمد نے انٹرویو میں بتایا کہ شادی سے ان کی زندگی کی تنہائی ختم ہوگئی، ان کے بچے بیرون ملک مقیم تھے،اب انہیں ساتھی مل چکا۔

انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد نہ صرف ان کی بلکہ منظر صہبائی کی زندگی میں بھی تبدیلی آئی، ہم دونوں ایک دوسرے کا سہارا بنے، تنہائی ختم ہوئی، شوٹنگ کے بعد بیٹھی تھی کہ اچانک انہوں نے انہیں شادی کی پیش کش کردی۔

ان کا کہنا تھا کہ انہیں ذاتی طور پر منظر صہبائی پسند تھے، ان کی شخصیت اچھی تھی لیکن انہوں نے ایسا کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کی شادی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے