اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ منظم پراپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: فیصل واوڈا

03 Dec 2024
03 Dec 2024

(لاہور نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ منظم پراپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان خود ٹوئٹر ہینڈل نہیں چلا رہے، یہ وہی پراپیگنڈا کمپین ہے جس کا میں ذکر کر رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور قاسم سوری جیسے لوگوں نے بانی پی ٹی آئی کو پاگل قرار دینے سے مارنے تک کی سازش کر رکھی ہے، یہ سب مل کر عمران خان کو اس دلدل میں  لے جا رہے ہیں جہاں سے اُس کی واپسی نہ ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز جان بوجھ کر ایک گھٹیا ٹوئٹ آگ لگانے کیلئے لکھا گیا، ٹوئٹ عمران خان نے نہیں بلکہ باہر بیٹھے سازشیوں نے لکھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے