اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے پارٹنر شپ فارمولے پر غور شروع

03 Dec 2024
03 Dec 2024

(لاہور نیوز) چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کے معاملہ پر آئی سی سی میٹنگ 5 دسمبر کو ہو گی۔

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کیلئے پارٹنر شپ فارمولے پر غور شروع کر دیا، آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو فارمولا ماننے کا مشورہ دے دیا، فارمولا چیمپئنز ٹرافی سے لاگو ہو گا اور تین سال تک نافذ رہے گا۔

نئے فارمولے کے تحت بھارت اپنے تمام میچز دبئی میں کھیلے گا، پاکستان بھی اگلے تین برس تک اپنے تمام میچز دبئی میں کھیلے گا، بھارت کی طرح پاکستان بھی انڈیا میں کوئی ٹورنامنٹ نہیں کھیلے گا۔

پی سی بی نے آئی سی سی کو اپنی شرائط پیش کر دیں، بھارت کے جواب کا انتظار ہے، دوسری جانب چیئرمین پی سی بی واضح کر چکے ہیں کہ پاکستان کے سرنڈر کی کہانیاں فضول ہیں، سرنڈر کرنا ہوتا تو آئی سی سی اور بھارت وقت نہ مانگتے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے