اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذوروں کاعالمی دن منایا جا رہا ہے

03 Dec 2024
03 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

اس دن کو منانے کا مقصد عوام میں معذور افراد کے مسائل، مساوی حقوق، فلاح و بہبود اور احترام کا شعور بیدار کرنا ہے، ایسے افراد بھی معاشرے کا کارآمد فرد ثابت ہوتے ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے 1981 کو معذور افراد کا عالمی سال قرار دیا گیا، ہر سال 3 دسمبر کو خصوصی افراد کا حوصلہ بڑھانے کا دن منایا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق بچوں کی ذہنی معذوری کے اسباب میں دوران پیدائش بنیادی حفظان صحت کے اصولوں کو نظر انداز کرنے جیسی سادہ وجہ سے لے کر جینز جیسی پیچیدہ وجوہات کو قصور وار ٹھہرایا جا سکتا ہے، ایسے بچوں کو علاج کے ساتھ ساتھ توجہ کی خصوصی ضرورت رہتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے