اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایس پی سٹی کی افسران کو منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت

03 Dec 2024
03 Dec 2024

(لاہور نیوز) ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے سرکل افسران کو منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔

ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا کی زیر صدارت سرکل افسران، ایس ایچ او اور محرران کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سرکل میں انسداد جرائم کیلئے کارروائیوں اور کی پرفارمنس انڈیکیٹرز پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، ایس پی سٹی نے متحرک گینگز اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ایس پی سٹی قاضی علی رضا کا کہنا تھا کہ متحرک گینگز اور موٹرسائیکل چوروں کے گرد گھیرا تنگ کریں، 15 کال پر فوری ردعمل دیکر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے