اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈی چوک: لاشوں کا جھوٹا پروپیگنڈا، دس شر پسندوں پر سائبر ٹیررزم کا مقدمہ

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(لاہور نیوز) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے اسلام آباد کے ڈی چوک پر لاشوں کا جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے شر پسندوں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

پی ٹی آئی کے بانی کی فائنل کال پر ڈی چوک پر دھاوا بری طرح ناکام ہونے کے فوراً بعد ڈی چوک پر لاشوں کے انباروں کا جھوٹا پروپیگنڈا کرنے مین ملوث دس شر پسندوں کیخلاف ایف آئی اے نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

 

 

ان نام نہاد "سوشل میڈیاایکٹویسٹ"  شر پسندوں پر ریاست کیخلاف جھوٹاپروپیگنڈہ کرنے پر سائبر ٹیررزم  کے مقدمہ درج  کیا گیا ہے، اس مقدمہ مین نامزد ملزموں کی گرفتاری کے لئے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی شروع کر دی ہے۔ 

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ان لوگوں نے  ڈی چوک اسلام آباد کے حوالے جھوٹا پروپیگنڈا کیا، آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے بنی ویڈیو کلپس اور تصاویر سوشل پلیٹ فارمز پر اپ لوڈ کر کے خوف و ہراس پھیلایا اور ریاست کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش کی، یہ عمل سائبردہشتگردی کی ذیل میں آتا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے