اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کو نوجوانوں کی خاطر مذاکرات کی طرف آنا ہو گا: بیرسٹر عقیل ملک

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(لاہور نیوز)مشیر برائے قانون وانصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو نوجوانوں کی خاطر مذاکرات کی طرف آنا ہو گا۔

اسلام آباد میں اپنے ایک بیان میں بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال مخدوش ہے، بانی پی ٹی آئی تصدیق شدہ چور ہیں، عمران خان نے ملک و قوم کو نقصان پہنچایا۔

انہوں  نے کہا کہ فسادی ٹولے  نے احتجاج کے نام پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا، شرپسند عناصر  نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملے کیے، بیرسٹر عقیل ملک کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے، خدارا! پاکستان کے نوجوانوں کی خاطر آپ کو ٹیبل ٹاک پر آنا پڑے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے