اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان نے رینجرز اہلکاروں، کارکنوں کی شہادتوں پر اظہار افسوس کیا: بیرسٹر گوہر

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(لاہور نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا ہے کہ عمران خان نے احتجاج کے دوران رینجرز اہلکاروں اورکارکنوں کی شہادتوں پر اظہار افسوس کیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکا اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہادتوں کی بانی پی ٹی آئی نے مذمت کی ہے، عمران خان نے کہا کہ شہدا کے لیے قرآن خوانی کی جائے،  بانی پی ٹی آئی نے ساری قیادت پراعتماد کا اظہارکیا، عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پارٹی میں اتحاد قائم رکھیں، مخالفین جماعت کے اندر تفرقہ ڈال رہےہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے پنجاب کےایم این ایز،ایم پی ایزکوخراج تحسین پیش کیا، اگلے لائحہ عمل کا اعلان عمران خان بعد میں کریں گے، بیرسٹرگوہر  نے مزید کہا کہ بانی کا کہنا تھا احتجاج میں گولی نہیں چلنی چاہیےتھی۔

انہوں  نے کہا کہ گولی جہاں سے بھی چلی اس کی مذمت کرتےہیں جبکہ صحت کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی صحت ٹھیک ہیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ پارٹی ک ےلوگ بہترین کام کر رہےہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے