اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی والے لاشیں ڈھونڈتے آرہے تھے، ان کا منصوبہ ناکام بنا دیا: سپیکر پنجاب اسمبلی

02 Dec 2024
02 Dec 2024

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی والے لاشیں ڈھونڈتے آ رہے تھے، ان کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک صوبہ ریاستی مشینری استعمال کرکے وفاق پر چڑھائی کرتا ہے، سیاست اور اختلاف رائے کے نام پر جلاؤ گھیراؤ کوئی سیاسی حق نہیں، سیاست افراتفری کا نام نہیں، یہ لاشوں کے متلاشی ہیں۔

ملک احمد خان نے کہا کہ ہتھیار کے استعمال کا حق صرف ریاست کے پاس ہے، اگر کوئی اور اس حق کو استعمال کرے گا تو وہ شرپسندی اور دہشتگردی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے