اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کے سابق رہنما میاں مقبول پاکستان مرکزی مسلم لیگ میں شامل

01 Dec 2024
01 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے اپنی رکنیت سازی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، اس موقع پر پی ٹی آئی کے سابق یوسی چیئرمین میاں مقبول نے مرکزی مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔

رکنیت سازی مہم میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے جنرل سیکرٹری پروفیسر سیف اللہ خالد نے خصوصی شرکت کی جبکہ لاہور کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی بھی موجود تھے۔

اس موقع پر شیخ صداقت علی، محمد اعجاز احمد، چوہدری معاذ اشتیاق اور سعد شاہین جیسے رہنماؤں نے بھی تقریب میں شرکت کی جبکہ مرزا شہباز اور تبسم جٹ نے بھی جماعت میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی قیادت لاہور کی 31 یونین کونسلز میں سیاسی سرگرمیوں میں مصروف ہے اور پارٹی کے نئے اراکین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے