اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سگیاں پل: ڈاکوؤں اورپولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم ہلاک

01 Dec 2024
01 Dec 2024

(لاہور نیوز) سگیاں پل کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، نتیجے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عدیل مسیح لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں ڈکیتی کی وارداتیں کر چکا تھا، عدیل مسیح کو نشاندہی پر لے جایا جا رہا تھا کہ ساتھیوں نے فائرنگ کر دی، زخمی عدیل مسیح کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق عدیل مسیح قصور کا رہائشی اور اشتہاری ملزم بھی تھا۔ ملزم فیصل آباد، قصور ،اوکاڑہ اور دیگر اضلاع میں پولیس کو مطلوب بھی تھا۔ سی آئی اے کوتوالی پولیس فائرنگ کر کے اپنے ساتھی کو ہلاک کرنے والے ملزمان کی تلاش میں سرچ آپریشن کیے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے