اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 331900 دس گرام : 284600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 304239 دس گرام : 260881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3241 دس گرام : 2782
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انسداد دہشتگردی عدالت میں 139 پی ٹی آئی کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے 139 کارکنان کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سنایا، عدالت نے کارکنوں کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، 139 ملزمان کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہے۔

عدالت نے تھانہ سیکرٹریٹ کے دوسرے مقدمے میں گرفتار 17 کارکنان کا بھی مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، 17 کارکنوں کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج عدالت پیش کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles