اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موٹر سائیکل چوری روکنے کیلئے کباڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 50سے زائد گرفتار

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(ویب ڈیسک) لاہور پولیس کی موٹر سائیکل چوری روکنے کیلئے حکمت عملی کام کر گئی،لاہور میں 60 فیصد سے زائد موٹرسائیکل چوری کے واقعات رونما ہوئے۔

پولیس ریکارڈ کے مطابق  چوری ہونیوالی 70فیصد سے زائد موٹر سائیکلیں5 سال سے زیادہ پرانی تھیں، موٹر سائیکلیں چوری ہوکر بلال گنج ، مصری شاہ سمیت دیگر کباڑیوں کے پاس پہنچیں، کباڑیوں نے چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے سپیئر پارٹس علیحدہ علیحدہ کرکے فروحت کیے۔

چوری میں ملوث زیادہ تر ملزمان نشہ کے عادی نکلے، کباڑیوں پر کریک ڈاؤن کے دوران 50 سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

ایس ایس پی تصور اقبال کا کہنا ہے کہ کباڑیوں کی گرفتاریوں کے بعد موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں کمی آئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے