اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آپریشنل مسائل: پی آئی اے کی 4 پروازیں منسوخ، 36 تاخیر کا شکار

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو حالیہ دنوں متعدد آپریشنل مسائل کا سامنا ہے جس کے باعث آج بھی 4 پروازیں منسوخ اور 36 پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کوئٹہ کی پروازیں پی کے 325 اور 326، اسلام آباد سے دبئی کی پرواز پی کے 233 اور ملتان سے کراچی کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 331 منسوخ کردی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ کراچی سے کوئٹہ کی پروازیں پی کے 310 اور 311 ساڑھے 4 گھنٹے سے زائد کی تاخیر ہوئیں جبکہ کراچی سے دبئی، جدہ، مدینہ اور استنبول کی بھی مقررہ وقت پر اڑان نہ بھر سکیں۔

اسی طرح اسلام آباد سے دمام کے لیے پرواز پی کے 245 کی روانگی میں ساڑھے 12 گھنٹے جبکہ کوئٹہ سے جدہ کی پرواز پی کے 767 کی روانگی میں ڈیڑھ گھنٹے سے زائد کی تاخیر ہوئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے