اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم کیخلاف درخواستیں 4 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(لاہور نیوز) مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کا معاملہ، الیکشن ایکٹ 2024 میں ترمیم کیخلاف درخواستیں 4 دسمبر کو سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔

درخواستیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، ممبر پاکستان بار اشتیاق احمد نے دائر کر رکھی ہیں، رجسٹرار آفس نے درخواستوں پر اعتراضات عائد کر رکھے ہیں۔

عدالت نے درخواستیں اور اعتراضات کیخلاف اپیلیں ایک ساتھ سماعت کیلئے مقرر کی ہیں، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا طریقہ کار تبدیل کیا گیا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے