اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گوجرانوالہ میں ' کھیلتا پنجاب گیمز' کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(لاہور نیوز) محکمہ سپورٹس کے زیراہتمام گوجرانوالہ میں کھیلتا پنجاب گیمز کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں آغاز ہو گیا۔

کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے مقابلوں کا افتتاح کیا، 6 اضلاع کےکھلاڑیوں میں میٹ ریسلنگ، تائیکوانڈو، والی بال کےمقابلے ہوئے، ان مقابلوں کے لیے کھلاڑیوں نے خوب محنت کر رکھی تھی۔

میٹ ریسلنگ میں کھلاڑی ایک دوسرے کو چت کر نے کے لیے خوب داؤ پیچ کا استعمال کر تے رہے جبکہ تائیکوانڈو کے مقابلوں میں کھلاڑی لڑکیوں نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ایونٹ کے انعقاد سے کھلاڑی بہت خوش دکھائی دیئے۔

ان مقابلوں میں تین ہزار سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل لڑکے اور لڑکیوں کی ٹیموں کے درمیان الگ الگ بارہ مختلف کھیلیں ہونگی، ڈویژنل سپورٹس آفیسر نے کھیلتا پنجاب گیمز کو ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے