اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ای سی سی کے فیصلوں پرعمل نہ ہونے پر8وزارتوں سے جواب طلب

28 Nov 2024
28 Nov 2024

(لاہورنیوز) ای سی سی کے فیصلوں پرعملدرآمد نہ ہونے پر وزارت خزانہ سمیت 8 وزارتوں سے جواب طلب کرلیا گیا۔

وزیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ای سی سی نے پالیسی فیصلوں پرعملدرآمد نہ کرنے پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔ای سی سی نے وزارت خزانہ سمیت 8 وزارتوں سے فیصلوں پرعملدرآمد نہ کرنے پر جواب طلب کرلیا، ای سی سی کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ کرنے میں وزارت خزانہ، وزارت داخلہ ،وزارت صنعت و پیداوار، وزارت بین الصوبائی رابطہ شامل ہیں۔

اسی طرح وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس ،قومی تحفظ خوراک، پاور، وزارت صحت بھی فیصلوں پر عملدرآمد کرنے میں ناکام رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے