اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان، فی تولہ 700 روپے سستا

28 Nov 2024
28 Nov 2024

(لاہور نیوز) سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔

ایک تولہ سونا 700 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے ہو گیا، 600 روپے کی کمی سے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2640 ڈالر کا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے