اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان

28 Nov 2024
28 Nov 2024

(ذیشان یوسفزئی ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے فی لٹر، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔

گزشتہ پندرہ دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ رہا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ 30 نومبر کو ہو گا اور وزارت پٹرولیم وزارت خزانہ کو ورکنگ بھجوائے گی۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وزیر اعظم شہباز شریف کی مشاورت سے یکم دسمبر سے اگلے 15 دنوں کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے