اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آپریشنل مسائل: مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار

28 Nov 2024
28 Nov 2024

(لاہور نیوز) آپریشنل وجوہات حل نہ ہونے کے باعث مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 29 تاخیر کا شکار ہیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق بیجنگ، اسلام آباد اور کراچی کی پروازیں سی اے 945 اور 946 منسوخ کر دی گئی ہیں۔

دبئی اور لاہور کی غیر ملکی ایئر لائنز کی 2 پروازیں ایف زیڈ 359 اور 360 کو بھی منسوخ کیا گیا ہے، اسی طرح دبئی سے اسلام آباد کی غیر ملکی ایئر لائنز کی پروازیں ایف زیڈ 353 اور 354 بھی منسوخ کر دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے