اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹک ٹاکر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

27 Nov 2024
27 Nov 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکراور یوٹیوبر کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

تفصیلات کےمطابق کنول آفتاب کی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر ویڈیو گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ان سے منسوب ہے۔دوسری جانب سوشل میڈیا کے کئی صارفین کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ہے اور یہ جعلی ویڈیو ہے جبکہ کئی صافین اسے جعلی ویڈیو قرار دینے سے انکاری ہیں۔

تاہم ابھی تک کنول آفتاب یا ان کے شوہر ذوالقرنین سکندر کی جانب سے اس معاملے پر کوئی باضابطہ بیان یا ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ان دنوں ٹک ٹاکرز کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا ایک کے بعد دوسرا واقعہ سامنے آرہا ہے اس سے قبل متھیرا، امشا رحمان اور مناہل ملک کی نامناسب ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جبکہ اب چوتھی ٹک ٹاکر کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ سامنے آگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے