اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ذیشان رحمان خٹک 3سال کیلئے کمشنر ایس ای سی پی تعینات

27 Nov 2024
27 Nov 2024

(لاہورنیوز)ذیشان رحمان خٹک کو 3 برسوں کیلئے کمشنر سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) تعینات کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ذیشان رحمان خٹک کی تعیناتی کیلئے وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے، ذیشان خٹک چیف کمرشل آفیسر سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔خیال رہے ذیشان رحمان خٹک کی تعیناتی ایس ای سی پی ایکٹ 1997 کے تحت ہوئی ہے، کمشنر سکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں کمشنر کی تعیناتی کیلئے انٹرویوز ستمبر کے دوران لیے گئے تھے۔نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ ذیشان رحمان خٹک کی تعیناتی کے بعد ایس ای سی پی کا بورڈ مکمل ہو گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے