اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

شام5 بجے کے بعد کھانا کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانئے

25 Nov 2024
25 Nov 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ شام 5 بجے کے بعد روزمرہ کیلوریز کے کم از کم 45 فی صد حصے کا لیا جانا جسم کے بلڈ شوگر کی سطح کو قابو رکھنے صلاحیت کو نقصان پہنچاتا ہے۔

ماہرین کی تحقیق کے نتائج وقتی فاقوں والی ڈائٹ کے لیے کچھ سائنسی ثبوت فراہم کر سکتے ہیں جس میں شام کے بعد کھانے کو منع کیا جاتا ہے۔تقریباً 10 فی صدلوگ وقتی فاقوں کو بطور ڈائٹ استعمال کرتے ہیں، اس طریقے کو سراہنے والے عموماً چھ گھنٹے کے دورانیے (صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک) میں کھانا کھاتے ہیں اور غذا کا زیادہ تر حصہ دن کے ابتدائی وقت میں لیتے ہیں۔تحقیق کی ایک شریک مصنفہ ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ گلوکوز کو تحلیل کرنے کی جسم کی صلاحیت رات کے وقت محدود ہوتی ہے کیوں کہ انسولین کا اخراج کم ہو جاتا ہے اور سرکاڈین ردم (جسم کی اندرونی گھڑی) کے سبب اس ہارمون کی جانب ہمارے خلیوں کی حساسیت کم ہوجاتی ہے۔

 

تحقیق میں 50 سے 75 برس کے درمیان 26 لوگوں کا مطالعہ کیا گیا جن کا یا تو وزن زیادہ تھا یا پھر وہ موٹاپے اور پری ڈائیبیٹیز یا ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا تھے۔ان لوگوں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ، جلدی کھانے والے اور دیر سے کھانے والے۔انہیں ایک جیسی خوراک، ایک مقدار میں لیکن مختلف اوقات میں دی گئی۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ لوگ جنہوں نے شامل 5 بجے کے بعد زیادہ کھایا تھا ان میں گلوکوز ٹیسٹ کے بعد گلوکوز کی سطح زیادہ پائی گئی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے