اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایس ایم تنویر کا پانچ سال میں ایکسپورٹ 100 بلین ڈالر تک لے جانے کا عزم

23 Nov 2024
23 Nov 2024

(لاہورنیوز) تاجر رہنما ایس ایم تنویر نے کہا کہ ہمارا عزم ہے کہ پانچ سال میں ہم نے ایکسپورٹ 100 بلین ڈالر تک لے کر جانی ہے۔

پیٹرن اینڈ چیف بزنس مین گروپ اور سابق صوبائی وزیر ایس ایم تنویر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے ہر ضلع کی اپنی ایک معاشی طاقت ہے، پورے صوبے کے ہر شہر سے کوئی نا کوئی چیز ایکسپورٹ ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں جو کاغذ آ رہا ہے اس پر ڈیوٹی ہے جبکہ جو کتابیں آرہی ہیں اس پر ڈیوٹی لگی ہوئی ہے، پاکستان میں پانچ ہزار پرنٹنگ پریس بند ہو گئی ہیں۔

ایس ایم تنویر نے مزید کہا کہ ہمارے ہاں آئی ٹی اور ٹیکسٹائل بوم کیوں نہیں آرہا اس کے مسائل کی تلاش کر رہے ہیں، ٹیکس کے نظام کو بہتر کرنے کے کئے کام شروع کر دیا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے