اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زیادہ رقبے پر گندم کاشت کرنیوالے کسانوں کو اربوں مالیت کے انعامات دینے کا فیصلہ

23 Nov 2024
23 Nov 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے زیادہ رقبے پر گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو اربوں روپے مالیت کے انعامات بذریعہ قرعہ اندازی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی نے ساہیوال میں گندم کی کاشت کے حوالے سے منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران اس بارے بتایا۔

وزیر زراعت و لائیو سٹاک سید عاشق حسین کرمانی کا کہنا تھا کہ گندم کے کاشتکاروں کیلئے تاریخی انعامی پیکج متعارف کرایا گیا ہے، ساہیوال ڈویژن کیلئے 9 لاکھ 20 ہزارایکڑ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جس میں سے 7 لاکھ 30 ہزار ایکڑ پر گندم کی کاشت کا کام پہلے ہی مکمل ہوچکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے چھوٹے کاشتکاروں کیلئے ”کسان کارڈ“کا اجرا بھی کیا ہے جبکہ اس پیکج میں ہزار ٹریکٹرز اور ہزار لیزر لینڈ لیولرز کی مفت فراہمی بھی شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے