اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، 475 روپے کلو ہو گیا

23 Nov 2024
23 Nov 2024

(لاہور نیوز) برائلر گوشت کی قیمت میں 13 روپے کی کمی کر دی گئی۔

مرغی کا گوشت 487 روپے سے 475 روپے کلو ہو گیا، زندہ برائلر کے نرخ میں بھی 8 روپے کمی کی گئی۔

زندہ برائلر کا ہول سیل ریٹ 314 روپے، پرچون ریٹ 328 روپے کلو مقرر ہے، فارمی انڈے 345 روپے فی درجن کی سطح پر برقرار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے