اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس ہدف پورا کرنے کی فکر، ایف بی آر نے ہفتے کی چھٹی ختم کردی

22 Nov 2024
22 Nov 2024

(لاہورنیوز) ٹیکس ہدف کو پورا کرنے کے لیے ایف بی آر نے ہفتے کی چھٹی ختم کر دی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدایت کی ہے کہ تمام ٹیکس دفاتر ہفتہ کو معمول کے مطابق کھلے رکھے جائیں، تمام متعلقہ دفاتر 23 نومبر اور 30 نومبر کو کھلے رہیں گے۔ایف بی آر کے مطابق ٹیکس اورڈیوٹی وصولی کیلئے تمام لارج، میڈیم ٹیکس پیئرز آفس کھلے رہیں گے، ایف بی آر نے علاقائی دفاتر اور کارپوریٹ ٹیکس آفس بھی کھلے رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے