اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

2050 تک کتنےفیصد اموات کینسر کی وجہ سے ہونگی؟ماہرین نے خبردار کردیا

22 Nov 2024
22 Nov 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ2050 تک 27 فیصد اموات کینسر کے سبب واقع ہوں گی۔

محققین  کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کینسر سے متعلقہ اخراجات کی موجودہ ٹریجیکٹری ناپائیدار ہے۔ تحقیق میں کینسر کی جلد اسکریننگ، تشخیص اور علاج کے لیے بھاری سرمایہ کاری پر زور دیا گیا۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کینسر سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کچھ اندازوں کے مطابق 2023 تا 2025 میں 1 لاکھ 76 ہزار سے زیادہ کی تعداد 2038 تا 2040 میں بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار تک پہنچ جائے گی۔

محققین کا کہنا تھا کہ جدت کے باوجود کینسر لوگوں کے لیے صحت کا ایک اہم چیلنج اور موت کا ایک بڑا سبب ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ 2050 تک 75 برس سے کم عمر افراد میں 27 فیصد اموات کینسر کی وجہ سے واقع ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے