22 Nov 2024
(لاہور نیوز) برائلر گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی کر دی گئی، فی کلو گوشت 487 روپے کا ہو گیا۔
زندہ برائلر کے دام میں 10 روپے کی کمی کی گئی، فی درجن فارمی انڈے 345 روپے کی سطح پر برقرار ہیں۔
ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 10 ہزار 230 روپے کی فروخت کی جا رہی ہیں۔