اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چائنیز حکام نے سی پیک کی سکیورٹی پر تحفظات کا اظہار کیا: سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(لاہورنیوز) سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ چائنیز حکام نے سی پیک پر سکیورٹی کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی نے کہا کہ وزارت داخلہ نے چائنیز حکام کیساتھ سکیورٹی تحفظات پر بات چیت کی ہے، متعلقہ جوائنٹ ورکنگ میں بھی چائنیز حکام کیساتھ سکیورٹی کنسرن پر بات ہوئی۔پلاننگ کمیشن حکام کے مطابق سی پیک کے 26.75 ارب ڈالر کے 26 منصوبے لائن میں ہیں، سی پیک کے تحت 25.17 ارب ڈالر کے 38 پراجیکٹ مکمل ہو چکے ہیں۔

حکام پلاننگ کمیشن کے مطابق سی پیک کے تحت 2.45 ارب ڈالر کے 19 پراجیکٹس پر کام جاری ہے، گوادر کو سنکیانگ سے ملانے کا مین روٹ مکمل نہ ہونے پر تحفظات ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے